'مسلم فیشن دنیا بھر میں 250 ارب ڈالر کی انڈسٹری بن چکی ہے۔ امریکہ کے ایک بڑے ڈیپارٹمنٹ سٹور چین Macy\'s نے جب ایسے ملبوسات فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔تو چنا ڈیزائنر لیسا ووگل کے برینڈ ویرونا کلیکشن کو۔ لیسا بچوں کی کفالت کرنے والی ایک اکیلی ماں ہیں۔ جو حجاب بھی پہنتی ہیں۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/mulim-hijabi-fashion-designer-lisa-vogl/4595107.html'
Tags: fashion designer , hijab , muslim , nadeem , hijabi fashion , Nadeemyaqub , VOAurdu , macy's designer , voaurdutv , Lisa Vogl
See also:
comments